نظرثانی شدہ کمپیوٹنگ نصاب کا اجرا، طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی مہارتوں سے آراستہ کرنے کی جانب اہم پیش رفت…….نظرثانی شدہ نصاب میں 14 تخصصی راستے (Specialization Pathways) شامل کیے گئے ہیں جن میں Artificial Intelligence، Data Science، Cybersecurity، Cloud Computing، Robotics، Internet of Things (IoT) اور Quantum Computing جیسے جدید شعبے شامل ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے یورپی یونین کے TVET Sector Support Programme کے...
