Top Selling Multipurpose WP Theme
معرکہ حق جشن آزادی اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوئی۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور پرنس بہاول عباس خان عباسی نے پرچم کشائی کی…… حالیہ دنوں میں دشمن نے ہماری سرحدوں پر جارحیت کی تو ہماری افواج نے نہ صرف جغرافیائی بلکہ نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کا بہترین ثبوت دیا۔ قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی ۔ یہ ملک ہمیشہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے……..وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران…… نواب سرصادق محمد خان عباسی پنجم نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور قیام پاکستان کے لیے بہاول پور کی خدمات بے مثال ہیں۔ بہاول پور پہلی ریاست تھی جو پاکستان میں شامل ہوئی۔ ریاست بہاول پور نے نوزائیدہ مملکت پاکستان کو بھرپور مالی امداد کے ساتھ ساتھ انتظامی طور پر بھی مدد کی۔ ………. نواب بہاول عباس خان عباسی

Weather Forecast

Lahore
broken clouds
66%
5.1km/h
75%
30°C
30°
30°
29°
Wed
27°
Thu
28°
Fri
28°
Sat
25°
Sun

اپنے اِن باکس میں المیت کی جاننب سے ماہانہ وار رسالہ حاصل کریں

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!