قیصر رشید ڈی پی آئی(سیکنڈری ایجوکیشن) کو گریڈ۔۔۔19 کو گریڈ۔۔20 میں ریگولر بنیادوں بطور ڈائر یکٹرپبلک انسٹرکشن پروموشن کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور انھیں بطور ڈی پی آئی (ایس ای)خدمات جاری رکھنے کی اجازت بھی دیدی گئی ہے۔

Educational News
Educational News
