خدیجہ مہرین نے آرمی جشنِ آزادی ایتھلیٹک چیمپئن شپ 2026 میں جویلین تھرو اور شاٹ پٹ میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے”………سپیریئر یونیورسٹی طرف سے ہونہار ایتھلیٹ کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد
لاہور: سپیریئر یونیورسٹی نے اپنی ہونہار ایتھلیٹ خدیجہ مہرین کو پاکستان آرمی جشنِ آزادی ایتھلیٹک چیمپئن شپ 2026 میں شاندار...
