وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے شعبہ آئی ٹی کی جانب سے تیار کی گئی یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔

0
new website

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے شعبہ آئی ٹی کی جانب سے تیار کی گئی یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی نئی ویب سائٹ طلباءوطالبات فیکلٹی سابق طلبہ اور کمیونٹی کی طرف سے سراہی جا رہی ہے۔  جدید صارف دوست اور معلوماتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکی ڈیجیٹل تبدیلی اور ترقی کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سے یونیورسٹی کی قومی اور بین الاقوامی ڈیجیٹل موجودگی کو موثر انداز سے نمائندگی ہو رہی ہے اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کو زیادہ مربوط قابل رسائی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may have missed