Home اہم خبریں ہائر ایجوکیشن کمشن نے قومی وسائل کے تحفظ سے متعلق وزیرِاعظم کی ہدایات کو دہراتے ہوئے ملک بھر کی تمام جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں (DAIs) کو فوری طور پر نئے انتظامی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

ہائر ایجوکیشن کمشن نے قومی وسائل کے تحفظ سے متعلق وزیرِاعظم کی ہدایات کو دہراتے ہوئے ملک بھر کی تمام جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں (DAIs) کو فوری طور پر نئے انتظامی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

ان اقدامات کا مقصد توانائی کے استعمال میں کمی لانا، قومی وسائل کا تحفظ کرنا اور تعلیمی سرگرمیوں کو بلا تعطل جاری رکھنا ہے۔

by Ilmiat

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمشن نے قومی وسائل کے تحفظ سے متعلق وزیرِاعظم کی ہدایات کو دہراتے ہوئے ملک بھر کی تمام جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں (DAIs) کو فوری طور پر نئے انتظامی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

ایچ ای سی کے مطابق تمام تعلیمی اداروں کو توانائی اور دیگر قومی وسائل کے مؤثر استعمال کے لیے درج ذیل اقدامات فوری طور پر نافذ کرنا ہوں گے:

  • تمام کلاسز سو فیصد آن لائن منعقد کی جائیں گی۔

  • اداروں میں چار روزہ ورک ویک (ہفتہ میں چار دن کام) نافذ کیا جائے گا۔

  • تدریسی و انتظامی امور کے لیے ورک فرام ہوم (WFH) پروٹوکول پر عمل کیا جائے گا۔

ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد توانائی کے استعمال میں کمی لانا، قومی وسائل کا تحفظ کرنا اور تعلیمی سرگرمیوں کو بلا تعطل جاری رکھنا ہے۔ کمیشن نے تمام جامعات اور ڈگری ایوارڈنگ

You may also like

Leave a Comment