Home اہم خبریں HEC NEW S……..ہائر ایجوکیشن کمئشن (ایچ ای سی) اور  قومی رحمت اللعالمین و خاتم النیین اتھارٹی کے مابین جامعات میں سیرت-النبی ﷺ کی تعلیم و ودریس کے کے لئے اداروں کے قیام لئےکے (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر اورچیئرمین (این آر کے این اے)خرشید احمد ندیم نے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معاہدے کے اہم نکات میں ملک بھر کی جامعات میں ’’رحمت للعالمین یوتھ کلبز‘‘ کا قیام، خصوصی سیرت چیئرز کا اجراء اور ’’سیرت کارنرز‘‘ کا قیام شامل ہے

HEC NEW S……..ہائر ایجوکیشن کمئشن (ایچ ای سی) اور  قومی رحمت اللعالمین و خاتم النیین اتھارٹی کے مابین جامعات میں سیرت-النبی ﷺ کی تعلیم و ودریس کے کے لئے اداروں کے قیام لئےکے (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر اورچیئرمین (این آر کے این اے)خرشید احمد ندیم نے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معاہدے کے اہم نکات میں ملک بھر کی جامعات میں ’’رحمت للعالمین یوتھ کلبز‘‘ کا قیام، خصوصی سیرت چیئرز کا اجراء اور ’’سیرت کارنرز‘‘ کا قیام شامل ہے

اس شراکت داری کے تحت سیرت النبی ﷺ کی ابدی تعلیمات کو اعلیٰ تعلیمی نظام کا باقاعدہ حصہ بنایا جائے گا تاکہ نوجوان نسل کی فکری اور اخلاقی تربیت کو فروغ دیا جا سکے۔

by Ilmiat

۔ہائر ایجوکیشن کمئشن (ایچ ای سی) اور  قومی رحمت اللعالمین و خاتم النیین اتھارٹی کے مابین جامعات میں سیرت-النبی ﷺ کی تعلیم و ودریس کے کے لئے اداروں کے قیام لئےکے (ایچ ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد اختر اورچیئرمین (این آر کے این اے)خرشید احمد ندیم نے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے۔۔۔۔

اس شراکت داری کے تحت سیرت النبی ﷺ کی ابدی تعلیمات کو اعلیٰ تعلیمی نظام کا باقاعدہ حصہ بنایا جائے گا تاکہ نوجوان نسل کی فکری اور اخلاقی تربیت کو فروغ دیا جا سکے۔

معاہدے کے اہم نکات میں ملک بھر کی جامعات میں ’’رحمت للعالمین یوتھ کلبز‘‘ کا قیام، خصوصی سیرت چیئرز کا اجراء اور ’’سیرت کارنرز‘‘ کا قیام شامل ہے۔ ان اقدامات کے ذریعے طلبہ کو سیرتِ طیبہ ﷺ کی روشنی میں رہنمائی فراہم کی جائے گی اور تحقیق و مطالعہ کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔

ایچ ای سی اور این آر کے این اے کے اشتراک سے ایک قومی سطح کا تحقیقی اور علمی پلیٹ فارم بھی تشکیل دیا جائے گا جو بین الاقوامی روابط کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں کردار سازی اور اخلاقی قیادت کو پروان چڑھانے میں معاون ثابت ہوگا۔ اس اقدام کو اعلیٰ تعلیم میں فکری ہم آہنگی اور مثبت سماجی اقدار کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے

You may also like

Leave a Comment