عالمی خبریں
لاہور: حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کروڑوں کی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم کو کروڑوں کی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔
اس حوالے سے ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو میکلوڈ روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم سے 2 کروڑ 85 لاکھ روپے، موبائل فون اور دیگر دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔
