Skip to main content

https://ilmiatonline.com

قومی خبریں

دی سٹی سکول میلسی میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات

دی سٹی سکول میلسی میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات بسلسلہ نویں دسویں کلاس میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی وسابق ایم این اے سعید احمد خان منیس صاحب صدر چیمبر آف کامرس ضلع وہاڑی سید شیراز کاظمی صدر پریس کلب عزیز اللہ شاہ طاہر جنرل سیکرٹری و چئیرمن پی ایس اے سید نویدالحسن قطبی سرپرست پی ایس اے ضلع وہاڑی راؤ محمد حسین شاہین ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر وہاڑی مہر محمد جاوید ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر تحصیل میلسی چوہدری محمد ناصر اے ای آوز سبط الحسنین محمد سجاد افتخار آہیر خالد رسول ملک اور دیگر نے طلباء میں شیلڈز تقسم کی آخر میں منیجنگ ڈائریکٹر دی سٹی سکول نعمان حامد نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے