IndependenceDay News…..یومِ آزادی ہمیں صرف جشن منانے کا نہیں بلکہ اپنے وطن کے ساتھ وفاداری، ذمہ داری اور عزم کو تازہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے…….وائس چانسلر پروفیسردی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر شازیہ انجم
دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور میں پاکستان کا 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے، حب الوطنی اور...
