معروف ماہرِ طبیعیات , پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے گمنام ہیرو مرحوم پروفیسر فیضان الحق کے اہل خانہ کا جی سی یو کے لیے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کے اسکالرشپس کا عطیہ
لپاکستان کے ایٹمی پروگرام کے گمنام ہیرو اور نامور ماہرِ طبیعیات مرحوم پروفیسر فیضان الحق کے اہل خانہ نے گورنمنٹ...
