Students Cities……..سیئول دنیا کا بہترین طلبہ شہر قرار، لندن تیسری پوزیشن پر……ٹوکیو دوسرے نمبر پر، میلبورن اور سڈنی بھی ٹاپ 5 میں شامل؛ برطانیہ کے 16 شہر عالمی درجہ بندی کا حصہ بن گئے
جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیئول مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کا بہترین طلبہ شہر بن گیا، جبکہ جاپان کا ٹوکیو دوسرے...
