پروفیسر ڈاکٹر زرتاشہ مستنصر نے برطانیہ میں منعقدہ 17ویں انٹرنیشنل کانفرنس آن ایرو اسپیس اینڈ مکینیکل انجینئرنگ (ICAME 2026) میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتے ہوئے بیسٹ اورل پریزنٹیشن ایوارڈ حاصل کر لیا
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے اسکول آف انٹر ڈسپلنری انجینئرنگ اینڈ سائنس کی پروفیسر ڈاکٹر زرتاشہ مستنصر نے...
