یو ای ٹی لاہور اور انرجی کانشیئس انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط……یو ای ٹی لاہور نیو کیمپس کالا شاہ کاکو میں 400 کلوواٹ سولر پاور سسٹم کی تنصیب کا معاہدہ طے ہو گیا
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور نے اپنے نیو کیمپس کالا شاہ کاکو میں 400 کلوواٹ سولر...
