عالمی یومِ تحفظِ تعلیم | 9 ستمبر
آج دنیا بچوں اور اساتذہ کے محفوظ تعلیمی مستقبل کے عزم کی تجدید کر رہی ہے۔ بلوچستان میں اسکول انرولمنٹ مہم 2026 نے 272,042 بچوں کو داخل کر کے 104% کامیابی حاصل کی، جبکہ 22 اضلاع نے 100% ہدف مکمل کیا۔ اس کے ساتھ 3,200+ غیر فعال اسکول بحال، 10,000 اساتذہ کی بھرتی اور 1,000+ اسکولوں کی اپ گریڈیشن پر بھی پیش رفت جاری ہے۔
تعلیم کا تحفظ، بلوچستان کے بچوں کے مستقبل کا تحفظ ہے۔