چینی حکومت کا اسکالرشپ پروگرام 2027-28: پاکستانی طلباء کے لیے شاندار موقع
پاکستانی طلباء کے لیے ایک اور سنہری موقع سامنے آ گیا ہے۔ چین کی حکومت، چائنیز اسکالرشپ کونسل (CSC) کے توسط سے، چینی یونیورسٹیوں میں بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے اسکالرشپس فراہم کر رہی ہے۔
اہم تفصیلات اور ڈیڈ لائن
- درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 5 جنوری 2027 (دوپہر 4:00 بجے PST)
- آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ: HEC اسکالرشপ پورٹل
- اہلیت اور دیگر تفصیلات: مفصل معلومات یہاں دیکھیں