Home اہم خبریں ڈائریکٹر (ایڈمن و ایچ آر) پیکٹاکے عہدے کے لیے انٹرویوز جاری

ڈائریکٹر (ایڈمن و ایچ آر) پیکٹاکے عہدے کے لیے انٹرویوز جاری

by Ilmiat

لاہور:پیکٹا ہیڈ آفس میں ڈائریکٹر (ایڈمن اینڈ ایچ آر) کے عہدے کے لیے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ انٹرویوز خالد نزیر سیکرٹری اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (SED) و سی ای او PECTAA کی زیرِ صدارت منعقد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ایم ڈی آپریشن بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

#schooleducationpunjab #PECTAA #recruitment #educationalleadership








You may also like

Leave a Comment