Home خبریں مجلس ترقی ادب کے زیرِ اہتمام نعتیہ مشاعرے اور افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت عطاءالحق قاسمی نے کی۔

مجلس ترقی ادب کے زیرِ اہتمام نعتیہ مشاعرے اور افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت عطاءالحق قاسمی نے کی۔

by Ilmiat

مجلس ترقی ادب کے زیرِ اہتمام ادبی چائے خانہ میں نعتیہ مشاعرے اور افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت عطاءالحق قاسمی نے کی۔ مہمانانِ خصوصی میں سیکرٹری کلچر اینڈ انفارمیشن دانیال سلیم گیلانی، ڈی۔جی۔ پی۔آر روبینہ زاہد، ایڈیشنل سیکرٹری محمد سلیم ساگر اور ایڈیشنل سیکرٹری کلچر اینڈ انفارمیشن طارق علی بسرا شامل تھے۔ دیگر شعراء میں نذیر قیصر، تحسین فراقی، غافر شہزاد، واجد امیر، اکرام عارفی، سلیم ساگر، اتباف ابرک، عبدالرزاق ایزد، سرور حسین نقشبندی، اسلم شاہد، حماد نیازی اور حسنین مظہری شامل تھے۔ نظامت محترمہ صوفیہ بیدار نے کی۔ آخر میں ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب عباس تابش نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

You may also like

Leave a Comment