Home اشتہارات SWISS GOVERNMENT EXCELLENCE SCHOLARSHIPS 2026–2027۔۔۔۔۔۔۔۔سوئس گورنمنٹ اسکالرشپس 2026–2027: پاکستانی طلبہ و محققین سے درخواستیںطلب، آخری تاریخ 30 ستمبر 2025

SWISS GOVERNMENT EXCELLENCE SCHOLARSHIPS 2026–2027۔۔۔۔۔۔۔۔سوئس گورنمنٹ اسکالرشپس 2026–2027: پاکستانی طلبہ و محققین سے درخواستیںطلب، آخری تاریخ 30 ستمبر 2025

by Ilmiat

اسوئس گورنمنٹ ایکسیلنس اسکالرشپس 2026–2027 کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس اسکالرشپ کے تحت پاکستانی طلبہ اور محققین کو سوئٹزرلینڈ میں پی ایچ ڈی، ریسرچ اور پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپس حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

اعلان کے مطابق درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 مقرر کی گئی ہے جبکہ امیدوار آن لائن پورٹل www.go.eskas.ch کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) صرف اس موقع کی تشہیر کر رہا ہے اور کسی قسم کی مالی ذمہ داری کا پابند نہیں ہوگا۔

You may also like

Leave a Comment