Homeاہم خبریںNust News………نسٹ کو اپنے معزز فیکلٹی، عملے اور سابق طلبہ کی شاندار کامیابیوںپر فخر ہے۔، جنہیں 2025 کے باوقار سول ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ نسٹ فیملی ان قابلِ فخر شخصیات کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہوئے بے حد مسرت محسوس کرتی ہے، جن کی کامیابیاں یونیورسٹی کی شاندار روایات کو مزید مضبوط کر رہی ہیں۔
Nust News………نسٹ کو اپنے معزز فیکلٹی، عملے اور سابق طلبہ کی شاندار کامیابیوںپر فخر ہے۔، جنہیں 2025 کے باوقار سول ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ نسٹ فیملی ان قابلِ فخر شخصیات کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہوئے بے حد مسرت محسوس کرتی ہے، جن کی کامیابیاں یونیورسٹی کی شاندار روایات کو مزید مضبوط کر رہی ہیں۔