Homeکانفرنسز / کانووکیشنHEC News……..چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی یونیورسٹی آف واہ میں دوسری بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا نفرنس کا موضوع تھا: “سیرت نبوی ﷺ اور مصنوعی ذہانت: تاریخی روایات اور جدید تکنیکی ترقی کے درمیان پُل”
HEC News……..چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی یونیورسٹی آف واہ میں دوسری بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا نفرنس کا موضوع تھا: “سیرت نبوی ﷺ اور مصنوعی ذہانت: تاریخی روایات اور جدید تکنیکی ترقی کے درمیان پُل”
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے یونیورسٹی آف واہ دوسری بین الاقوامی سیرت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے یونیورسٹی آف واہ دوسری بین الاقوامی سیرت کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس کانفرنس کا موضوع تھا: “سیرت اور مصنوعی ذہانت: تاریخی روایات اور جدید تکنیکی ترقی کے درمیان پُل”۔یہ تقریب یونیورسٹی آف واہ میں منعقد ہوئی، جس میں دنیا بھر کی 35 جامعات سے 200 سے زائد شرکاء نے شرکت کی۔کلیدی مقررین اور اسکالرز نے مصنوعی ذہانت کے اخلاقی اور روحانی پہلوؤں پر روشنی ڈالی اور سیرتِ نبوی ﷺ سے رہنمائی حاصل کی۔روحانی طور پر ہم آہنگ ٹیکنالوجی کی جانب یہ ایک اہم قدم تھا ۔