صوبے بھر میں منعقدہ سیکنڈ ایچ ای ڈی اسپورٹس ایونٹ بیڈ منٹن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی فاتح ٹیم کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج گوجرانوالہ سٹی کی پرنسپل، محترمہ ڈاکٹر حافظہ فرحت کی جانب سے خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین گوجرہ کی بیڈمنٹن ٹیم نے فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈی جی خان میں منعقدہ دوسرے ’’مارکۂ حق‘‘ صوبائی اسپورٹس ایونٹ میں شرکت کی اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
پنجاب بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر کے طالب علم ریحان احمد کی شاندار کارکردگی، تیسری پوزیشن حاصل کر لی