HomeUncategorizedیونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور نے ایچ ای سی انٹرورسٹی کراٹے چیمپئن شپ 2025 (مرد) جیت لی ہے۔ سپیریئر یونیورسٹی، لاہور نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ یونیورسٹی آف لاہور تیسرے نمبر پر رہی۔
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور نے ایچ ای سی انٹرورسٹی کراٹے چیمپئن شپ 2025 (مرد) جیت لی ہے۔ سپیریئر یونیورسٹی، لاہور نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ یونیورسٹی آف لاہور تیسرے نمبر پر رہی۔