Home اہم خبریں زمبابوے کے صدارتی اور قومی وظائف کے محکمے کے وفد،نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت زمبابوے کے سفیر جناب ٹائٹس مہلیسوا جوناتھن ابو-باسوتو اور صدارتی اور قومی وظائف کے محکمے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب رے مور میچنگورا نے کی۔ وزارت خارجہ، پاکستان کی نمائندگی محترمہ آسیہ مہر، ڈپٹی ڈائریکٹر نے کی۔

زمبابوے کے صدارتی اور قومی وظائف کے محکمے کے وفد،نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت زمبابوے کے سفیر جناب ٹائٹس مہلیسوا جوناتھن ابو-باسوتو اور صدارتی اور قومی وظائف کے محکمے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب رے مور میچنگورا نے کی۔ وزارت خارجہ، پاکستان کی نمائندگی محترمہ آسیہ مہر، ڈپٹی ڈائریکٹر نے کی۔

by Ilmiat

ایک وفد، جو زمبابوے کے صدارتی اور قومی وظائف کے محکمے نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ اس وفد کی قیادت زمبابوے کے سفیر جناب ٹائٹس مہلیسوا جوناتھن ابو-باسوتو اور صدارتی اور قومی وظائف کے محکمے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب رے مور میچنگورا نے کی۔ وزارت خارجہ، پاکستان کی نمائندگی محترمہ آسیہ مہر، ڈپٹی ڈائریکٹر نے کی۔

چیئرمین HEC نے وفد کو 2002 میں HEC کے قیام سے لے کر اب تک پاکستان کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے سفر کے بارے میں آگاہ کیا۔ دونوں فریقین نے تعلیمی اسناد کی باہمی منظوری کے طریقہ کار، ادارہ جاتی روابط، مہارت پر مبنی تعلیم اور(entrepreneurship) کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر مختار احمد نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے HEC کی جانب سے مکمل سہولت کی یقین دہانی کرائی۔

You may also like

Leave a Comment