Home Uncategorized ویٹرنری یونیورسٹی نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ میں 51-100 کی نما یا ں پو زیشن حا صل کر لی ……….. وا ئس چا نسلر میری ٹو رئیس پرو فیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) کی فیکلٹی ممبران، انتظا میہ اورطلبہ کو مبار کبا د

ویٹرنری یونیورسٹی نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ میں 51-100 کی نما یا ں پو زیشن حا صل کر لی ……….. وا ئس چا نسلر میری ٹو رئیس پرو فیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) کی فیکلٹی ممبران، انتظا میہ اورطلبہ کو مبار کبا د

by Ilmiat

: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ 2025 کے مطابق ویٹر نری سائنس کے سبجیکٹ میں دنیا بھر کی جامعات میں 51-100 کی نما یا ں پو زیشن حا صل کی۔
اُس مو قع پر وا ئس چا نسلر میری ٹو رئیس پرو فیسر ڈاکٹر محمد یونس (تمغہ امتیاز) نے کیو ایس ورلڈ یو نیورسٹی سبجیکٹ رینکنگ میں نما یاں پو زیشن حاصل کر نے پریو نیورسٹی کے سٹیک ہولڈرز، فیکلٹی ممبران، انتظا میہ اورطلبہ کو مبار کبا د پیش کی نیز معیار تعلیم اور یونیورسٹی کی ساکھ کو بین الاقوا می سطح پر اُ جا گر کرنے میں مثا لی کردار ادا کرنے پر یونیورسٹی کے کوالٹی انہانسمینٹ سیل کی پوری ٹیم کی خدمات کو بھی سرا ہا۔

You may also like

Leave a Comment