Home اہم خبریں انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی سابق طالبہ الزوہاوارثی کویونیورسٹی آف چائینز اکیڈمی آف سائنسز ڈیلین انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل فزکس  چین میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا 

انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی سابق طالبہ الزوہاوارثی کویونیورسٹی آف چائینز اکیڈمی آف سائنسز ڈیلین انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل فزکس  چین میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا 

by Ilmiat

)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کی سابق طالبہ الزوہاوارثی کویونیورسٹی آف چائینز اکیڈمی آف سائنسز ڈیلین انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل فزکس  چین میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ سے نوازا گیا ہے۔وہ یونیورسٹی آف چائینز اکیڈمی آف سائنسز ڈیلین انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل فزکس   چین میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں سرانجام دیں گی۔ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف و اساتذہ کرام نے طالبہ الزوہا وارثی کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

You may also like

Leave a Comment