46
لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے رجسٹرار بابر خان کو کام کرنے سے روک دیا گیارجسٹرار کو سرکاری احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کی پاداش میں لے آف lay off کیا گیاوائس چانسلر نےاس ضمن میں آفس آرڈر کی کاپی گورنر پنجاب اور سیکرٹری ایچ ای ڈی کو بھیج دی