Home اہم خبریں وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 10 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 10 جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری

by Ilmiat

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 10جون سے ہوں گی۔ اس سلسلہ میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جمعہ کو وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام تعلیمی ادارے 10 جون سے31 جولائی تک بند رہیں گے۔ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے یکم اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن سیکرٹری تعلیم کی منظوری سے جاری کیا گیا۔

You may also like

Leave a Comment