Home کانفرنسز / کانووکیشن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے ” عصر حاضر میں عائلی نظام کو درپیش چیلنجز: تفاسیر احکام القرآن سے رہنمائی ” کے موضوع پر فیکلٹی سیمینار کا انعقاد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے ” عصر حاضر میں عائلی نظام کو درپیش چیلنجز: تفاسیر احکام القرآن سے رہنمائی ” کے موضوع پر فیکلٹی سیمینار کا انعقاد

by Ilmiat

شعبہ قرآن و تفسیر، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے ” عصر حاضر میں عائلی نظام کو درپیش چیلنجز: تفاسیر احکام القرآن سے رہنمائی ” کے موضوع پر فیکلٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ، ڈاکٹر محمد راغب نعیمی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

You may also like

Leave a Comment