Home اہم خبریں وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی نجی سکولوں کو سمر کیمپ کی اجازت دینے کی افواہوں کی تردید……سمر کیمپ کی فی الحال اجازت نہیں دی گئی- وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی نجی سکولوں کو سمر کیمپ کی اجازت دینے کی افواہوں کی تردید……سمر کیمپ کی فی الحال اجازت نہیں دی گئی- وزیر تعلیم پنجاب

by Ilmiat

رائیویٹ سکولز بغیر اجازت سمر کیمپ اشتہارات سے اجتناب کریں.جب تک محکمانہ نوٹیفیکیشن اور پالیسی نہ آئے، سمر کیمپ اناؤنس نہ کئے جائیں۔کسی نجی سکول کو سمری کی منظوری تک سمر کیمپ کی اجازت نہیں۔اس فیصلے سے نجی سکولز مالکان کو ملاقات میں آگاہ بھی کر چکا ہوں۔فی الوقت کسی بھی سکول کو سمر کیمپ کا اختیار نہیں دیا گیا۔سمر کیمپ کے حوالے سے مشاورت جاری، حتمی فیصلہ سے جلد سب کو آگاہ کیا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment