Homeاہم خبریںہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کمیشن کے اسکالرشپس اینڈ پوسٹ گریڈ پروگرامز کے لئے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے ذریعے ہائیر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے انعقاد کا فیصلہ…….۔اس ٹیسٹ کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 مئی مقرر کی گئی ہے
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا کمیشن کے اسکالرشپس اینڈ پوسٹ گریڈ پروگرامز کے لئے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے ذریعے ہائیر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے انعقاد کا فیصلہ…….۔اس ٹیسٹ کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 مئی مقرر کی گئی ہے
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کمیشن کے اسکالرشپس اینڈ پوسٹ گریڈ پروگرامز کے لئے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے ذریعے ہائیر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔
کمیشن کے ذرائع کے مطابق یہ ٹیسٹ ایم ایس،ایم فل،پی ایچ ڈی میں داخلے کے لئے آن لائن درخواستیں دینے والے،مستقبل میں اسکالرشپس کے خواہشمند اس کے لئے اہل ہوں گے۔اس ٹیسٹ کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 8 مئی مقرر کی گئی ہے۔