38
پاکستان ایڈ منسٹر یٹیوسروس کے آفیسر محی الدین وانی کو وفاقی سیکریٹری محکمہ تعلیم و فنی تربیت مقرر کردیا ہے۔اس سے قبل وہ اسی محکمہ میں بطور سپیشل سیکریٹری کام کر رہے تھے۔