اہم خبریں پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں by Developer January 5, 2023 written by Developer January 5, 2023 23 پنجاب یونیورسٹی نے غلام سرور ولدغلام حسین کوزوالوجی کے مضمون میں ’پاکستان کے باشی بھیڑیوں کی ظواہری اور جینیاتی خصوصیات کا موازنہ‘ کے موضوع پر،انیس الراشد ہاشمی ولدعبدالراشد ہاشمی کوکشمیریات کے مضمون میں ’کشمیر کی جیواسٹرٹیجک اہمیت: ڈوگرہ راج کا تاریخی لحاظ سے از سر نو جائزہ(1846-1947 A.D.)‘کے موضوع پر،زاہد اسلام ولدسید غلام کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں ’بحالی امن میں پاکستان آرمی کا کردار: وادی وات میں ملٹری آپریشنز کا مطالعہ اور اسکے اثرات (2007-2019)‘کے موضوع پر،حافظ محمد عبدالنصیر علوی ولدقاری محمد عبدالبصیر علوی کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ’قواعد اصولیہ لغویہ میں حنفیہ اور متکلمین کے اختلافات اور ان کے مستدلات‘کے موضوع پر اورحبیب الرحمان ولدمحمد ولی کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ’حدیث کے رد و قبول کے محدثین و فقہاء کے اصول اور مناہج اصول فقہ پر ان کے اثرات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ 0 comment 0 FacebookTwitterPinterestEmail Developer previous post وزیراعظم شہباز شریف نے صحبت پور میں سمارٹ سکول کا افتتاح کیا next post وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کے ویثرن کے مطابق جامعہ اسلامیہ میں تحقیقی سرگرمیوں کو قومی امنگوں اور ترجیحات سے ہم آہنگ کیا گیا ہے……..ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل You may also like پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے وفد... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبے، انسٹیٹیوٹس، مراکز، ملحقہ... December 17, 2024 پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے... December 17, 2024 گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ... December 17, 2024 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاولنگر کیمپس میں لٹریری سوسائٹی... December 17, 2024 جی سی یو لاہور میں ماحولیاتی چیلنجز پر... December 17, 2024 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی زیر... December 17, 2024 مزید 35 سری لنکن طلبہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں... December 7, 2024 پنجاب یونیورسٹی کےپروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی... December 7, 2024 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.