اہم خبریں پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں by Developer January 2, 2023 written by Developer January 2, 2023 28 پنجاب یونیورسٹی نے نازش سلیم دخترمحمد سلیم کوکیمسٹری کے مضمون میں ’ذیابیطس سے محفوظ فربہ خواتین میں وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے گلوکوز میٹابولزم پر اثرات‘ کے موضوع پر،محمد عدنان اشرف ولدمحمد اشرف کوپولیمر ٹیکنالوجی کے مضمون میں ’ڈائیلاسز کے استعمالات کیلئے نئی کثیر سلالمی جھلیوں کے بنانے کا طریقہ اور ان کی خصوصیات‘کے موضوع پر،انیلہ یاسمین دخترملک خدا بخش کھچی کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ’آلو میں طویل مدتی سرد ذخیرہ اندوزی کے دوران میٹھا پن کم کرنے کیلئے بذریعہCas9ویکیولر انور ٹیزجین کا خاتمہ‘کے موضوع پر،زینب عرفان دخترمحمد عرفان کوزوالوجی کے مضمون میں ’گلیشئرکے پگھلنے پر سیاہ کاربن کے اثرات اور حیاتیاتی تنوع پر اثرات کے نقصان کا مطالعہ‘کے موضوع پر اورزونا زیدی دختر جمال زیدی کوزوالوجی کے مضمون میں ’دریائے سندھ کے ماحولیاتی تغیرات کے ساتھ مچھلیوں کے مسکن کا مطالعہ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔ 0 comment 0 FacebookTwitterPinterestEmail Developer previous post GCU celebrates Founders’ Day next post Two-Days National Workshop on ‘Small Animal Diagnostic Ultrasonography’ concludes at UVAS You may also like پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے وفد... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبے، انسٹیٹیوٹس، مراکز، ملحقہ... December 17, 2024 پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے... December 17, 2024 گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ... December 17, 2024 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاولنگر کیمپس میں لٹریری سوسائٹی... December 17, 2024 جی سی یو لاہور میں ماحولیاتی چیلنجز پر... December 17, 2024 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی زیر... December 17, 2024 مزید 35 سری لنکن طلبہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں... December 7, 2024 پنجاب یونیورسٹی کےپروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی... December 7, 2024 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.