اہم خبریں ہائر ایجوکیشن منسٹر الیون نے جی سی یو الیون کو شکست دے دی by Developer December 29, 2022 written by Developer December 29, 2022 32 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور وائس چانسلر الیون اور ہائر ایجوکیشن منسٹر الیون کے مابین دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے جی سی یو جبکہ وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسرہمایوں نے ہائر ایجوکیشن ٹیم کی قیادت کی۔وزیر تعلیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ہائر ایجوکیشن کی ٹیم نے صرف 12 اوورز میں 91 رنز بنائے۔راجہ یاسر ہمایوں نے 24رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔آئی ٹی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سرفراز بھی ہائر ایجوکیشن کی ٹیم کا حصہ تھے۔جی سی یو کی ٹیم اسکور کے تعاقب میں صرف 87 رنز بنا سکی۔پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے 30 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ جی سی یو اور ایچ ای ڈی پنجاب کے درمیان یہ فیسٹیول میچ لگاتار دوسرے سال منعقد ہو رہا ہے۔راجہ یاسر ہمایوں نے کہا کہ اس شاندار میچ سے سردیوں کے موسم کا استقبال کر رہے ہیں، اساتذہ کے مابین بھی صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا چاہیے۔ 0 comment 0 FacebookTwitterPinterestEmail Developer previous post پنجاب یونیورسٹی محققین کی ہوائی آلودگی کے حوالے سے تحقیق کی پذیرائی next post Prof. Dr. Shahid Munir, Chairperson, PHEC, participated as a chief guest in an International Conference on Research in Educational Leadership You may also like پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے وفد... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ... December 20, 2024 پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبے، انسٹیٹیوٹس، مراکز، ملحقہ... December 17, 2024 پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے... December 17, 2024 گورنمنٹ وقارالنسا گریجویٹ کالج میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ... December 17, 2024 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور بہاولنگر کیمپس میں لٹریری سوسائٹی... December 17, 2024 جی سی یو لاہور میں ماحولیاتی چیلنجز پر... December 17, 2024 وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی زیر... December 17, 2024 مزید 35 سری لنکن طلبہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں... December 7, 2024 پنجاب یونیورسٹی کےپروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر کی... December 7, 2024 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.