Home Uncategorized یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم اقبال کیUET NEWS تقریب، مختلف پروگرامز کا انعقاد 

یو ای ٹی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم اقبال کیUET NEWS تقریب، مختلف پروگرامز کا انعقاد 

by Developer

لاہور() یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم اقبال کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا. تقریب کا مقصد نوجوان طلبا کو اقبال کے فلسفہ خودی اور تصور شاہین سے آگاہ کرنا تھا. تقریب میں بیت بازی ، کوئز اور شاعری کے مقابلے کروائے گئے جبکہ طلبا کیلئے خصوصی لیکچر بھی رکھا گیا. تقریب کے اختتام پر تقسیم وائس چانسلر ڈاکٹر سید منصور سرور ، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر اور اسٹاف ایڈوائزر نے جیتنے والے طلباء فراز ساجد اور محمد حمزہ سعید کو شیلڈز اور اعزازی اسناد پیش کیں۔

You may also like

Leave a Comment