Home Uncategorized شعبہ اطلاقی نفسیات فیکلٹی آف سوشل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام بے چینی کی کیفیت کے خاتمے میں ٹائم لائن تھیراپی کے کردار کے موضوع پر پری کانفرنس 

شعبہ اطلاقی نفسیات فیکلٹی آف سوشل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام بے چینی کی کیفیت کے خاتمے میں ٹائم لائن تھیراپی کے کردار کے موضوع پر پری کانفرنس 

by Developer

شعبہ اطلاقی نفسیات فیکلٹی آف سوشل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام بے چینی کی کیفیت کے خاتمے میں ٹائم لائن تھیراپی کے کردار کے موضوع پر پری کانفرنس ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ورکشاپ شعبہ اطلاقی نفسیات کے تحت آئندہ ماہ منعقد ہونیوالی نفسیاتی علوم اور دیگر سماجی علوم کے مابین باہمی تعلق پر منعقد ہونیوالی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا حصہ تھی۔ اس موقع پر اس نامور نیورو سائکالوجسٹ ڈاکٹر محمد رفیق ڈار نے خصوصی لیکچر دیا۔ چیئرمین شعبہ پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے پری کانفرنس کے انعقاد میں خصوصی رہنمائی اور سرپرستی پر وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

You may also like

Leave a Comment