6
پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان (HI، SI)، چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے مختلف مراکز کا دورہ کیا، جن میں پاک-کوریا نیوٹریشن سینٹر، سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز، نیشنل انکیوبیشن سینٹر اور سولر پارک شامل ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان کے زرعی شعبے میں فصلوں کے نقصانات کو کم سے کم کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے جدید محفوظ کاری (preservation) کی تکنیکوں کو اپنانے کی بھی حوصلہ افزائی کی، خصوصاً ڈی ہائیڈریشن ٹیکنالوجی کو، اور طلبہ کو ترغیب دی کہ وہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید خیالات اور کاروباری منصوبے پیش کریں۔
Post Views: 6