Home اہم خبریں پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

by Ilmiat
: پنجاب یونیورسٹی نے فوزیہ حیات دخترعمر حیات کھوکھرکواپلائیڈ سائیکالوجی،شاہدہ حسین دختر غلام حسین کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولرجینٹکس،مدثرہ محمود دختر محمود احمدکو پاکستان سٹڈیز،عبدالحمید مپوزا ولد عبدالنور کندے کو کمیونیکیشن سٹڈیز اور محمد نعیم ولد محمد بشیر احمد کوکمیسٹری کے مضمون میں، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردیں۔

You may also like

Leave a Comment