Home اہم خبریں سول ڈیفنس کا ایک اہم اور معلوماتی تربیتی سیشن یونیورسٹی آف گجرات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فار ویمن سیالکوٹ اور 🎥 جی سی یونیورسٹی لاہور میں کامیابی سے منعقد

سول ڈیفنس کا ایک اہم اور معلوماتی تربیتی سیشن یونیورسٹی آف گجرات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فار ویمن سیالکوٹ اور 🎥 جی سی یونیورسٹی لاہور میں کامیابی سے منعقد

ماہر افسران نے طلبہ اور اسٹاف کو بنیادی حفاظتی اقدامات اور ایمرجنسی رسپانس طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی۔

by Ilmiat

سول ڈیفنس کا ایک اہم اور معلوماتی تربیتی سیشن یونیورسٹی آف گجرات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فار ویمن سیالکوٹ اور 🎥 جی سی یونیورسٹی لاہور میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ اس موقع پر ماہر افسران نے طلبہ اور اسٹاف کو بنیادی حفاظتی اقدامات اور ایمرجنسی رسپانس طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ دی۔

یونیورسٹی آف گجرات

 نے ٹیم کی جانب سے رسک اسیسمنٹ کی بنیادی معلومات، ممکنہ خطرات کی نشاندہی کے طریقوں اور کیمپس کے اندر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر مبنی عملی مظاہرے دیکھے۔ ٹریننگ کے دوران آگ لگنے یا کسی بھی اچانک پیش آنے واشرکاءلی ہنگامی صورت میں خود کو محفوظ رکھنے اور دوسروں کی مدد کرنے کے عملی طریقے بھی سکھائے گئے۔

افسران نے ہنگامی حالات میں پرسکون رہنے، بروقت انخلا اور باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔
یہ انتہائی مفید سیشن جامعات کی مجموعی ایمرجنسی تیاری میں نمایاں بہتری کا باعث ثابت ہوا۔

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فار ویمن سیالکوٹ او

You may also like

Leave a Comment