Home اشتہارات روسی حکومت کی طرف سےپاکستانی طلباء و طالبات کیلئے اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کا اعلان

روسی حکومت کی طرف سےپاکستانی طلباء و طالبات کیلئے اسکالرشپ پروگرام 2026-27 کا اعلان

by Ilmiat

اسلام آباد: روسی حکومت نے 2026-27 کے لیے اپنے سرکاری اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستانی طلباء و طالبات کو روس کی نمایاں جامعات میں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کے حصول کا موقع فراہم کیا جائے گا۔درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار درخواست کے طریقۂ کار اور مکمل تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کر سکتے ہیں:
https://tinyurl.com/hecwebdetails

#HEC #RUSSIAN SCHOLAR SHIPS #ilmiatonline

You may also like

Leave a Comment