Home Uncategorized KEMU News……..کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کی جانب سے پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے متاثرین کے لیے مفت ٹیلی میڈیسن سروسز کا آغاز-

KEMU News……..کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کی جانب سے پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے متاثرین کے لیے مفت ٹیلی میڈیسن سروسز کا آغاز-

by Ilmiat

چیف مسنٹر پنجاب کی خصوصی ہدایات پر سیلاب زدگان کیلئے بروقت اور معیاری طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ٹیلی میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کے اوقات کار کو صبح 8 سے رات 8 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ جس کے تحت متاثرہ خاندان مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹروں سے مفت آن لائن مشاورت حاصل کر سکتے ہیں۔

سیلاب زدگان دیئے گئے نمبروں پر موبائل، واٹس ایپ یا لینڈ لائن کے ذریعے براہِ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید سہولت کے لیے اینڈروڈ ایپ اور IOS ایپ بھی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔یہ اقدام سیلاب سے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے لیے ایک بڑا سہارا ہے جو کے اس مشکل کی گھڑی میں مفت علاج معالجہ اور ۔رہنمائی فراہم کر رہا ہے

You may also like

Leave a Comment