Homeعالمی خبریںFilm “The Voice Of Hind Rajab”,وینس فلم فیسٹیول میں تُونس کی ہدایتکارہ کوثر بن ہنیہ کی ڈاکوڈراما فلم “دی وائس آف ہند رجب” کی نمائش کی گئی جسےریکارڈ توڑ 23 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی۔……..یہ فلم نہایت دردناک انداز میں 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کے آخری لمحات کو پیش کرتی ہے جو 29 جنوری 2024 کو غزہ سٹی میں اسرائیلی فائرنگ کے دوران ملبے تلے پھنس گئی تھی
Film “The Voice Of Hind Rajab”,وینس فلم فیسٹیول میں تُونس کی ہدایتکارہ کوثر بن ہنیہ کی ڈاکوڈراما فلم “دی وائس آف ہند رجب” کی نمائش کی گئی جسےریکارڈ توڑ 23 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی۔……..یہ فلم نہایت دردناک انداز میں 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کے آخری لمحات کو پیش کرتی ہے جو 29 جنوری 2024 کو غزہ سٹی میں اسرائیلی فائرنگ کے دوران ملبے تلے پھنس گئی تھی
وینس فلم فیسٹیول میں تُونس کی ہدایتکارہ کوثر بن ہنیہ کی ڈاکوڈراما فلم “دی وائس آف ہند رجب” کی نمائش کی گئی جسے ریکارڈ توڑ 23 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی۔ یہ فلم نہایت دردناک انداز میں 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کے آخری لمحات کو پیش کرتی ہے جو 29 جنوری 2024 کو غزہ سٹی میں اسرائیلی فائرنگ کے دوران ملبے تلے پھنس گئی تھی۔ فلم میں اصل آڈیو ریکارڈنگز شامل کی گئی ہیں جو جنگ کے انسانی نقصان کو بے نقاب کرتی ہیں۔ فلم کے ایگزیکٹو پروڈیوسرز بریڈ پِٹ، جواکین فینکس، رونی مارا اور الفونسو کیوارون بھی موجود تھے۔ اس موقع پر “فری فلسطین” کے نعرے بلند ہوئے اور فلم کو اس کی جذباتی شدت اور فوری اثر پذیری پر زبردست داد ملی۔