Home اہم خبریں Punjab Volley Ball Champion Ship……..خواتین والی بال مقابلے 2025، فیصل آباد ڈویژن نے میدان مار لیا

Punjab Volley Ball Champion Ship……..خواتین والی بال مقابلے 2025، فیصل آباد ڈویژن نے میدان مار لیا

by Ilmiat

فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک) خواتین والی بال مقابلے 2025 کے شاندار فائنل میں فیصل آباد ڈویژن نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ سرگودھا ڈویژن دوسرے نمبر پر رہا جبکہ لاہور ڈویژن اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے تیسری پوزیشن مشترکہ طور پر حاصل کی۔مقابلوں میں کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل، ٹیم ورک اور بھرپور جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا۔ شائقین نے خواتین کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کھیل کے فروغ کے لیے اس قسم کے ایونٹس کو خوش آئند قرار دیا۔

You may also like

Leave a Comment