Home اہم خبریں یو ایس ایڈ نے پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے “پاکستان میں اعلی تعلیم کے مستقبل سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس” کا کامیاب انعقاد

یو ایس ایڈ نے پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے “پاکستان میں اعلی تعلیم کے مستقبل سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس” کا کامیاب انعقاد

by Ilmiat

یو ایس ایڈ نے پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے “پاکستان میں اعلی تعلیم کے مستقبل سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس” کا کامیاب انعقاد کیا۔
آ اس تین روزہ تقریب میں پاکستانی اور امریکی یونیورسٹیوں کے 180 سربراہان اور اساتذہ ، طلباء نے شرکت کی۔ کلیدی موضوعات میں آب و ہوا کی ردعمل ، مالیاتی انتظام ، اور تحقیق اور جدت طرازی کو زندہ کرنا شامل تھے ۔

You may also like

Leave a Comment