88
ردو ادب اور شاعری کے فروغ کے لیے 38ویں سالانہ محفلِ مشاعرہ کا انعقاد جمعرات، یکم جنوری 2026ء کو دوپہر 3 بجے کیا جائے گا۔ اس ادبی تقریب کی میزبانی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) کے مین آڈیٹوریم کمپلیکس میں کی جائے گی۔محفلِ مشاعرہ میں نامور شعراء اور ادب سے وابستہ شخصیات کی شرکت متوقع ہے، جہاں سامعین کو اعلیٰ درجے کی شاعری سننے کا موقع ملے گا۔ منتظمین کے مطابق یہ سالانہ مشاعرہ ادبی روایت کو زندہ رکھنے اور نئی نسل میں شعری ذوق اجاگر کرنے کی ایک اہم کڑی ہے۔
Post Views: 102