Home Uncategorized یوای ٹی لاہور، ایک روزہ ایلومینائیز ری یونین کا انعقاد……فٹ بال گراونڈ میں منعقدہ تقریب میں ایلومینائز کی کثیر تعداد کی شرکت ……..یو ای ٹی ایلومینائز نے مختلف شعبہ جات اور لیبارٹریز کی تعمیر و توسیع، طلباء کی مالی معاونت اور زکوٰۃ فنڈ کیلئے 50 ملین کا عطیہ بھی کیا

یوای ٹی لاہور، ایک روزہ ایلومینائیز ری یونین کا انعقاد……فٹ بال گراونڈ میں منعقدہ تقریب میں ایلومینائز کی کثیر تعداد کی شرکت ……..یو ای ٹی ایلومینائز نے مختلف شعبہ جات اور لیبارٹریز کی تعمیر و توسیع، طلباء کی مالی معاونت اور زکوٰۃ فنڈ کیلئے 50 ملین کا عطیہ بھی کیا

by Ilmiat

لاہور() یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی لاہور میں کرسمس کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا،  وائس چانسلریو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹرحبیب الرحمان نے بطور مہما ن خصوصی کرسمس کا کیک کاٹا۔ تقریب میں یونیورسٹی سٹاف اور مسیحی ملازمین کی کثیر تعداد شریک ہوئی، یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مسیحی ملازمین میں مٹھائی تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حبیب الرحمان نے مسیحی ملازمین اورمسیحی برادری کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ کرسمس امن، محبت، رواداری اور انسانیت کا پیغام عام کرنے کا دن ہے اوریونیورسٹی میں موجود مسیحی برداری ہمارے لئے فخر کا باعث ہے۔تقریب میں رجسٹرار  اور یو ای ٹی اسٹیٹ آفس کے تمام عملے نے شرکت کی۔

You may also like

Leave a Comment