39
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے تحت بلوچستان اور فاٹا میں منعقد ہونے والا اہلیت (Aptitude) ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے تحت بلوچستان اور فاٹا میں منعقد ہونے والا اہلیت (Aptitude) ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ایچ ای سی کے مطابق ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تازہ ترین معلومات کے لیے باقاعدگی سے ایچ ای سی کی ویب سائٹ www.etc.hec.gov.pk وزٹ کرتے رہیں۔
#HEC #ILLMIATON LINE