Home اہم خبریں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کوتعلیمی حلقوں کی جانب سے مسلسل مبارکبادیں موصول

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کوتعلیمی حلقوں کی جانب سے مسلسل مبارکبادیں موصول

۔ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، ایچ ای سی کے اعلیٰ حکام اور اعلیٰ تعلیمی شعبے سے وابستہ نمائندگان نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

by Ilmiat

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو پیر کے روز تعلیمی حلقوں کی جانب سے مسلسل مبارکبادیں موصول ہوتی رہیں۔ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، ایچ ای سی کے اعلیٰ حکام اور اعلیٰ تعلیمی شعبے سے وابستہ نمائندگان نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

May be an image of suit

تعلیمی رہنماؤں اور اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے یہ خیرسگالی پیغامات پاکستان کے تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ عزم اور تعاون کی عکاسی کرتے ہیں۔ اس موقع پر اس امید کا اظہار کیا گیا کہ مستقبل میں تعلیمی شعبے میں باہمی تعاون اور علمی معیار کے فروغ کے لیے نئی پیش رفت دیکھنے میں آئے گی۔

You may also like

Leave a Comment