Home اہم خبریں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے آج یہاں گورنر ہائوس لاہور میں بلوچستان ریزیڈنیشل کالج ژوب کے طلبا نے اپنے مطالعاتی دورے کے دوران پروفیسر گل دار علی خان وزیر کی قیادت میں ملاقات کی

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے آج یہاں گورنر ہائوس لاہور میں بلوچستان ریزیڈنیشل کالج ژوب کے طلبا نے اپنے مطالعاتی دورے کے دوران پروفیسر گل دار علی خان وزیر کی قیادت میں ملاقات کی

by Developer

 گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے آج یہاں گورنر ہائوس لاہور میں بلوچستان ریزیڈنیشل کالج ژوب کے طلبا نے اپنے مطالعاتی دورے کے دوران پروفیسر گل دار علی خان وزیر کی قیادت میں ملاقات کی۔اس موقع پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بلوچستان سے آئے ہوئے طلبا کو گورنر ہائوس کی تاریخی حیثیت و اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا۔ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے طلبا کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیئے۔طلبا گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو اپنے درمیان پاکر بہت خوش ہوئے۔ طلبا نے گورنر ہائوس کو طلبا وطالبات کے مطالعاتی دوروں کے لیے کھولنے کو  سراہا۔
٭٭٭٭

You may also like

Leave a Comment